مانسہرہ تھانہ خاکی میں فائرنگ کا المناک واقعہ – کلاس فور محمد ایوب قتل
مانسہرہ تھانہ خاکی میں فائرنگ کا المناک واقعہ – کلاس فور محمد ایوب قتل واقعہ کی تفصیل مانسہرہ کے علاقے تھانہ خاکی کی حدود تمبر کھولہ میں آج ایک دل خراش سانحہ پیش آیا۔ گورنمنٹ ہائی اسکول تمبر کھولہ کا کلاس فور ملازم محمد ایوب ولد میر غضب اپنی معمول کی ڈیوٹی پر جا رہا … Read more